مہمل عذر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) عُذر لنگ، بے تکا بہانہ، ایسا بیان جس سے ابہام پیدا ہو اور جو مقدمے کا کاروائی میں رکاوٹ کا باعث ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) عُذر لنگ، بے تکا بہانہ، ایسا بیان جس سے ابہام پیدا ہو اور جو مقدمے کا کاروائی میں رکاوٹ کا باعث ہو۔